دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مشہور فٹ بالر کرسٹینو رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی گاڑی خرید لی

جیونٹس فٹ بال کلب کے سپراسٹار اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ اسپین کے میڈرڈ شہر میں ہیں

مشہور فٹ بالر کرسٹینو رونالڈو نے ڈیڑھ ارب روپے کی گاڑی خرید لی۔

بیش قیمت بوگاٹی ماڈل گاڑی دنیا بھر میں صرف دس افراد کے پاس ہے۔

جیونٹس فٹ بال کلب کے سپراسٹار اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ اسپین کے میڈرڈ شہر میں ہیں،

کورونا لاک ڈاون کی وجہ سے پورا شہر بند ہے،،

مگر رونالڈو نے لاک ڈاون کے دوران ہی بیش قیمت گاڑی کا آرڈر دے دیا ۔

گاڑی کی قیمت ساڑھے آٹھ ملین ڈالر ہے،جو تقریبا ڈیڑھ ارب پاکستانی روپے بنتے ہیں۔

About The Author