امریکی سائنسدان اور کورونا پر حکومتی ترجمان ڈاکٹر انتھونی فوچی نے خبردار کیا ہے کہ موذی وائرس سے دو لاکھ امریکی مر سکتے ہیں ۔
امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیو یارک میں 56فیصد نئے کیسز سامنے آرہے ہیں ۔
امریکی صدر سے ملاقات میں ایڈوائزری کے ذریعے لوگوں کو گھروں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
اس وقت غیر ضروری سفر بند کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو وائرس سے بچایا جاسکے ۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار