مئی 17, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی سائنسدان ڈاکٹر انتھونی فوچی نے خبردار کیا ہے کہ موذی وائرس سے دو لاکھ امریکی مر سکتے ہیں

امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیو یارک میں 56فیصد نئے کیسز سامنے آرہے ہیں ۔

امریکی سائنسدان اور کورونا پر حکومتی ترجمان ڈاکٹر انتھونی فوچی نے خبردار کیا ہے کہ موذی وائرس سے دو لاکھ امریکی مر سکتے ہیں ۔

امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نیو یارک میں 56فیصد نئے کیسز سامنے آرہے ہیں ۔

امریکی صدر سے ملاقات میں ایڈوائزری کے ذریعے لوگوں کو گھروں تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس وقت غیر ضروری سفر بند کرنے کی ضرورت ہے تاکہ لوگوں کو وائرس سے بچایا جاسکے ۔

%d bloggers like this: