دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کی وجہ سے یورپ میں ہونے والی فٹبال لیگز منسوخ ہونے کا خدشہ

یوئیفا کے صدر نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ رواں سیزن شاید مکمل نہ ہو سکے

کورونا وائرس کی وجہ سے یورپ میں ہونے والی فٹبال لیگز منسوخ ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔

یوئیفا کے صدر نے خدشے کا اظہار کیا ہے کہ رواں سیزن شاید مکمل نہ ہو سکے۔

یوئیفا کے مطابق اس امکان پر غور کیا جا رہا ہے کہ فٹبال کے مقابلے بغیر شائقین کے منعقد کرائے جائیں۔

اگر ایسا ہوا تو فیصلہ جولائی سے پہلے پہلے کرنا ہو گا۔

اگر جلد یہ مقابلے نہ ہوئے تو فٹبال کا یہ سیزن منسوخ کرنا پڑے گا۔

About The Author