دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملکہ الزبتھ کی سالگرہ کی روایتی تقریب اس برس نہیں ہوگی

کورونا وائرس کی وجہ سے 13 جون کوسالگرہ کی تقریب کےلئے روایتی پریڈ نہیں ہوگی

بکنگھم پیلس نے فیصلہ کیا ہےکہ اس برس ملکہ الزبتھ کی سالگرہ کی روایتی تقریب نہیں ہوگی۔۔۔

کورونا وائرس کی وجہ سے 13 جون کوسالگرہ کی تقریب کےلئے روایتی پریڈ نہیں ہوگی۔۔۔

سالگرہ کےلئے دوسرے آپشنزپرغورکیا جارہا ہے۔۔۔

About The Author