دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا سے بچاؤ کیلئے بھارت میں اکیس روزہ لاک ڈاؤن جاری ہے

گاڑیاں نہ ملنے کی وجہ سے لوگ پیدل ہی اپنے گاؤں اور دیہات کی طرف روانہ ہوئے

کورونا سے بچاؤ کیلئے بھارت میں اکیس روزہ لاک ڈاؤن جاری ہے۔

بھارتی حکومت نے لاکھوں افراد کو نئی دہلی چھوڑنے کا حکم دے دیا۔ بس اڈوں پر بھارتی شہریوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔

اس دوران کہیں بھی کوئی حفاظتی انتظام نظر نہیں آیا

جو ورلڈ ہیلتھ آگنائزیشن کی ہدایات کے منافی ہے۔

گاڑیاں نہ ملنے کی وجہ سے لوگ پیدل ہی اپنے گاؤں اور دیہات کی طرف روانہ ہوئے۔

About The Author