پاکستانیوں نے پردیس میں بھی ملک کا نام روشن کردیا۔ اسپین میں کورونا کے خلاف لڑنے والے ڈاکٹروں اور اسٹاف کو مفت سفری سہولیات پیش کردیں۔
کورونا کے خلاف جنگ میں دیار غیرمیں بسنے والے پاکستانی ڈراءیورز بھی پیش پیش ہیں۔
سماجی خدمت کے جذبے سے سرشار محنت کش ٹیکسی ڈراءیورز نے خود کو اور اپنی گاڑیوں کو ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے لیے وقف کردیا ہے۔
کورونا واءرس کی وبا اسپین میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے۔
میزبان ملک کو اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے ڈیڑھ سو سے زاءد پاکستانی ڈراءیورز میدان میں آگءے ہیں۔۔
ٹیکسی ڈراءیورز کورونا واءرس سے بچنے کے لیے خود بھی احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہیں۔
بیرون ملک میں مفت سفری سہولیات فراہم کرکے پاکستانی ڈراءیورز سماجی خدمات میں اعلی مثال قاءم کرنے کے ساتھ پاکستانیوں کے لیے فخر کا باعث ہیں۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس