دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی ایوان نمائندگان نے 2.2ٹریلین ڈالرز کے کورونا پیکج کی منظوری دے دی

معاشی پیکج سے انفرادی اور کمپنیز کی سطح پر ریلیف دیا جائے گا ،

امریکی ایوان نمائندگان نے 2.2ٹریلین ڈالرز کے کورونا پیکج کی منظوری دے دی

دوہزار بیس ارب ڈالرز کا معاشی پیکج امریکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی پیکج ہے ،معاشی پیکج سے انفرادی اور کمپنیز کی سطح پر ریلیف دیا جائے گا ،

معاشی بل امریکی سینیٹ سے بھی بدھ کی شام منظور کر لیا گیا تھا ، 2020ارب ڈالرز میں سے 500 ارب ڈالرز متاثرہ صنعتوں کیلئے مختص،

290ارب ڈالرز کی رقم لاکھوں خاندانوں میں تقسیم کی جائے گی ،لاکھوں امریکی خاندانوں کو 3ہزار ڈالرزتک فی خاندان رقم فراہم کی جائے گی ،

دوہزار بیس ارب ڈالرز کے معاشی پیکج کا بل حتمی منظوری کیلئے صدر ٹرمپ کو بھیج دیا گیا۔

About The Author