دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1408 ہوگئی

اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 39، پنجاب میں 490، سندھ میں 457 ہوگئی خیبرپختونخوامیں کیسز کی تعداد 180، بلوچستان میں 133، گلگت میں 107 ہوگئی

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1408 ہوگئی
پنجاب سہرفرست،سندھ دوسرے نمبر پر
کورونا وائرس سےابتک 11 مریض جان بحق ہوچکے، کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر
اسلام آباد میں کیسز کی تعداد 39، پنجاب میں 490، سندھ میں 457 ہوگئی
خیبرپختونخوامیں کیسز کی تعداد 180، بلوچستان میں 133، گلگت میں 107 ہوگئی
آزادکشمیر میں کیسز کی تعداد 2 ہے،کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر
کورونا وائرس سے متاثرہ 25 مریض صحت یاب، کمانڈ اینڈ کنڑول سینٹر

About The Author