دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

خیبر پختونخواہ میں معصوم بچی زیادتی کے بعد قتل

مقتول بچی کے والد اقبال کے مطابق ماحہ کل دوکان سے صابن خریدنے گئی تھی

خیبر پختونخواہ کے علاقہ رشکئی میں ظلم کی انتہا ایک اور ننھی معصوم بچی زیادتی کے بعد قتل

مقتول بچی کے والد اقبال کے مطابق ماحہ کل دوکان سے صابن خریدنے گئی تھی اور اسکے بعد لاپتہ ہوئی


پولیس کو اطلاع کے بعد آج بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی

نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ شیخ ملتون میں ایف درج کردی گئی

بچی کے والد نے حکومت سے انصاف کی اپیل کی ہے.

About The Author