کوٹ ادو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ینگ ڈاکٹرکی کورونا سے فائٹ جاری ایک فون کال پر دیہی علاقوں میں پیدل پہنچ کر مریضوں کا معائنہ کیا
کوٹ ادو موضع کھڑکی میں مدرسے میں موجود افراد میں کورونا کے متعلق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس کو کال موصول ہوئی
جس پر انہوں نے فوری رسپانس کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن رضا کو حفاظتی کٹ کے ہمراہ روانہ کردیا
بارش کیوجہ سے راستہ نا ہونے کے باوجودڈاکٹر پیدل مریض چیک کرنے کے لیے مدرسے پہچ گئے
اور عوام کو گھروں میں رہنے کی تلقین کی ۔ مدرسے میں 12 لوگوں کو چیک کیا گیا
لیکن کسی میں بھی کرونا کی تصدیق نا ہوئی سوشل میڈیا پر ڈاکٹر حسن کی کارکردگی کو عوام نے سراہا ہے۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ