برطانیہ میں کورونا وائرس کا خوف اس قدر پھیل گیاہے کہ مکان مالکہ نے ڈاکٹر کو گھر سے نکال دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس میں ملازم ڈاکٹر ڈیوٹی سر انجام دے کر گھر پہنچی تو مالکہ اس کی منتظر تھی۔
ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے تک رہائش کا بندوبست کر لو۔
ڈاکٹرز کی بے بسی میں جواب مشکل وقت میں احتیاطی تدابیر اختیار کئے ہوئے ہے۔
ڈاکٹر کو اگلے روز معذرت کا پیغام موصول گھر آنے کی ضرورت نہیں۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا