مئی 19, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانیہ میں کورونا وائرس کا خوف: مکان مالکہ نے ڈاکٹر کو گھر سے نکال دیا

ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے تک رہائش کا بندوبست کر لو۔

برطانیہ میں کورونا وائرس کا خوف اس قدر پھیل گیاہے کہ مکان مالکہ نے ڈاکٹر کو گھر سے نکال دیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس میں ملازم ڈاکٹر ڈیوٹی سر انجام دے کر گھر پہنچی تو مالکہ اس کی منتظر تھی۔

ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے تک رہائش کا بندوبست کر لو۔

ڈاکٹرز کی بے بسی میں جواب مشکل وقت میں احتیاطی تدابیر اختیار کئے ہوئے ہے۔

ڈاکٹر کو اگلے روز معذرت کا پیغام موصول گھر آنے کی ضرورت نہیں۔

%d bloggers like this: