دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

مرکزی بینک کےذخائر کم ہوکر 11 اعشاریہ 98 ارب ڈالر رہ گئے

ایک ہفتے میں مرکزی بینک کےذخائر میں انہترکروڑ ڈالر کی کمی آئی ہے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کےذخائرسےمتعلق اعدادوشمارجاری کردئیے۔

ایک ہفتے میں مرکزی بینک کےذخائرمیں69کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی۔

جس کےبعد مرکزی بینک کےذخائر کم ہوکر 11 اعشاریہ98 ارب ڈالررہ گئے۔

کمرشل بینکوں کےذخائر 5 اعشاریہ6 کروڑڈالراضافےسے6 اعشاریہ 11 ارب ڈالرہوگئے۔

مجموعی ذخائر 18 اعشاریہ 74سے کم ہوکر 18 اعشاریہ 10 ارب ڈالررہ گئے ہیں

About The Author