سرائیکی وسیب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون صحتیاب ہوگئیں۔
ڈپٹی کمشنر امجد شعیب ترین نے خوشخبری دی کہ
خاتون میں 9 روز قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی
جس کے بعد انہیں ڈیرہ غازی خان کے قرنطینہ سینٹر سے مظفرگڑھ کے
رجب طیب اردوان اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اب وہ شفایاب ہوچکی ہیں۔
اے وی پڑھو
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ
سیت پور کا دیوان اور کرکشیترا کا آشرم||ڈاکٹر سید عظیم شاہ بخاری