برینٹنٹ ٹیرنٹ نے قتل کے 51 اور اقدام قتل کے 40 الزامات میں جرم تسلیم کیا۔
مقدمے کی سماعت کرائسٹ چرچ ہائی کورٹ میں ویڈیو لنک کے زرئعے ہوئی ۔
عدالت اب 29 سالہ آسٹریلوی کو 91 الزامات میں سزا سنائے گی۔
نیوزی لیںڈ کی وزیر اعظم نے اعتراف جرم پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجرم کے مزید ٹرائل کی ضرورت نہیں۔
ایک سال قبل سفید فام نسل پرست برینٹنٹ ٹیرنٹ نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں مسلمانوں کا قتل عام کیا تھا۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو