دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باوجود جنوبی یورپ اب بھی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ

اٹلی میں مہلک وائرس سے 7 ہزار 500 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود جنوبی یورپ اب بھی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے،،

اٹلی کے بعد سپین بھی کورونا سے ہلاکتوں میں چین سے آگے نکل گیا،،

سپین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں656 اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین ہزار سے بڑھ گئی ہے ۔۔۔

اٹلی میں مہلک وائرس سے 7 ہزار 500 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں،،

مزید متاثر ہونے والے دیگر یورپی ممالک میں جرمنی، فرانس، برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ ہیں ۔

امریکہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کے باوجود جنوبی یورپ اب بھی وبا سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقہ ہے

اٹلی کے بعد سپین بھی کورونا سے ہلاکتوں میں چین سے آگے نکل گیا

سپین میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں656 اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے

اس سے پہلے اٹلی میں ایک دن میں 683 ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی تھیں

سپین میں انفیکشن کی شرح میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تقریباً 27 ہزار لوگ اس وقت

ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ ملک کی ڈپٹی وزیراعظم کارمین کیلوو بھی متاثرہ افراد میں شامل ہیں

مزید متاثر ہونے والے دیگر یورپی ممالک میں جرمنی، فرانس، برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ ہیں

اٹلی میں مہلک وائرس سے 7 ہزار 500 سے زائد افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں

جرمنی کی پارلیمان نے ملک کی معیشت کو بچانے کے لیے بھاری ریسکیو پیکج کا اعلان کیا ہے۔ 813 بلین

ڈالر پر مشتمل پیکج میں کام کرنے والوں کی امداد، چھوٹے بزنس اور نجی کاروبار چلانے والوں کے لیے نقد گرانٹ اور

خاندانوں کے لیے مالی امداد شامل ہے۔ جرمنی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ساڑھے 36 ہزار سے تجازو کر چکی ہے

پولینڈ نے 20 دن کی توسیع کرتے ہوئے اپنی سرحدیں 13 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

About The Author