اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کو انسانیت کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔
اقوام متحدہ نے غریب ممالک کیلئے تین سو اکیس ارب روپے امداد کا اعلان کر دیا۔
رقم کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دی جائے گی۔
سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے عالمی سطح پر جنگ بندی کا بھی مطالبہ کیا ہے ۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری