مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

برطانوی سفارت کار بھی کورونا وائرس کے باعث چل بسے

سینتیس سالہ سٹیوڈیک ہنگری کے دارالحکومت پڈا پیسٹ میں ڈپٹی ہائی کمشنرتعینات تھے ۔

برطانوی سفارت کار بھی کورونا وائرس کے باعث چل بسے ۔

37 سالہ سٹیوڈیک ہنگری کے دارالحکومت پڈا پیسٹ میں ڈپٹی ہائی کمشنرتعینات تھے ۔

سفارت کار سٹیو ڈیک کے والدین نے بیٹے کی موت پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ پیار کرنے والا بیٹا اور دولت مشترکہ کے لیے بہترین سفارت کاری کے عزائم رکھتا تھا۔

%d bloggers like this: