برطانوی سفارت کار بھی کورونا وائرس کے باعث چل بسے ۔
37 سالہ سٹیوڈیک ہنگری کے دارالحکومت پڈا پیسٹ میں ڈپٹی ہائی کمشنرتعینات تھے ۔
سفارت کار سٹیو ڈیک کے والدین نے بیٹے کی موت پر دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ وہ پیار کرنے والا بیٹا اور دولت مشترکہ کے لیے بہترین سفارت کاری کے عزائم رکھتا تھا۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری