دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

امریکی سینیٹ میں کورونا سے لڑنے کے لیے 2 کھرب ڈالرز کا امدادی پیکج منظور

پیکج امریکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی بل ہے۔

امریکی سینیٹ میں کورونا سے لڑنے کے لیے 2 کھرب ڈالرز کا امدادی پیکج منظور کر لیا گیا۔

پیکج امریکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی بل ہے۔

اب بل منظوری کے لیے ایوان نمائندگان میں بھیجا جائے گا ۔

About The Author