ملتان پولیس کا کارنامہ ،،،
چند گھنٹوں میں ہی اے ٹی ایم مشین سے 28لاکھ روپے چوری کرنے والوں کا سراغ لگالیا،،،
ملزم گرفتار ، رقم بھی برآمد کرلی گئی
ملتان پولیس نے اے ٹی ایم مشین سے چوری کی واردات چند گھنٹوں میں ہی ٹریس کرلی
گزشتہ شب بنک آف پنجاب گارڈن ٹاؤن برانچ کے اے ٹی ایم سے 28لاکھ70ہزار کی واردات کی گئی تھی
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بنک کے کیشیئر کو گرفتار کرکے رقم برآمد کرلی
پولیس کے مطابق ملزم جمشید اقبال نے اے ٹی ایم توڑے بغیر ہی رقم نکال لی تھی
سٹی پولیس افیسر ملتان زبیر دریشک نے چند گھنٹوں میں ملزم کی گرفتاری پر ٹیم کو شاباش دی۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
چُپات – کہاݨی ۔۔۔||وقاص قیصرانی بلوچ