دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی کامیابی کو اٹھائیس سال ہوگئے

پاکستان نے دنیائے کرکٹ کے چیمپئن کا تاج سر پر سجا لیا

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی کامیابی کو اٹھائیس سال ہوگئے،،

پچیس مارچ انیس سو بانوے کو انگلینڈ کو شکست دے کر

پاکستان نے دنیائے کرکٹ کے چیمپئن کا تاج سر پر سجا لیا۔

عمران خان کی قیادت میں ملبورن کے میدان میں پاکستان نے انگلینڈ کو بائیس رن سے شکست دے کر

کامیابی اپنے نام کی،، عمران خان ، جاوید میانداد، انضمام الحق اور وسیم اکرم نے نمایاں کارکردگی دکھائی،،

وسیم اکرم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا،،

مشتاق احمد اور عاقب جاوید نے زبردست باولنگ سے پاکستان کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔

About The Author