راجن پور: متعدد شکاری کیمپ چھوڑ کر فرار۔
کونج کے 9 عدد لاوے( پلاسٹک کی کونج مجسمے) بھاری تعداد میں کارتوس آڈیو کٹ اور آلاتِ شکار برآمد۔
درجنوں شکاری گرفتار بھاری جرمانے کچھ شکاری وائلڈ لائف کی ٹیم کو دیکھتے ہی جیپ پر بھاگنے میں کامیاب۔
4 نامعلوم ملزمان کے خلاف کارروائی کی گئی۔
ڈسٹرکٹ آفیسر وائلڈ لائف اور انسپکٹر محمد اسلم دریشک اپنی ٹیم کے ہمراہ روجھان جام پور اور راجن پور تینوں تحصیلوں میں کاروائی کی۔
کاروائی میں نایاب پرندوں کے غیر قانونی شکار اسکرنے والے گروہ کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔
ایک ہفتے میں وائلڈ لائف ٹیم کی درجن سے زائد کاروائیاں کیں۔
انسپکٹر محمد اسلم دریشک کا کہنا تھا کہ معصوم پرندوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا اور بلا تفریق کاروائیاں جاری رکھیں گے ۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
محبوب تابش دے پرنے تے موہن بھگت دا گاون