کورونا وائرس کے باعث کھیلوں کے میدان بھی سنسان ہو گئے۔
مشہور بین الاقوامی مقابلے جن کا دنیا بھر میں شدت سے انتظار کیا جاتا ہے مہلک وبا کے باعث ملتوی یا منسوخ کیے جا چکے ہیں۔
کھیلوں کا سب سے بڑا انٹرنیشنل ایونٹ اولمپکس کوبھی ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
تو یورو کپ دو ہزار بیس،انگلش اور سکاٹش فٹ بال کے مقابلے بھی منسوخ کر دیے گئے۔
ٹینس کے مقابلوں میں اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے ٹورز7جون تک ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
فارمولا ون کی ریسیز کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
انگلش کاونٹی کرکٹ سیزن بھی 7 ہفتوں کے لیے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا جا چکا ہے۔
اے وی پڑھو
اشولال: دل سے نکل کر دلوں میں بسنے کا ملکہ رکھنے والی شاعری کے خالق
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا