مئی 3, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران نے کورونا سے نمٹنے کےلیے غیر ملکی امداد مسترد کردی

مشیرِوزیر صحت کہتے ہیں ایرانی عوام اور فوج کے تعاون سے ہم کورونا پر قابو پالیں گے

ایران نے کورونا سے نمٹنے کےلیے غیر ملکی امداد مسترد کردی،

مشیرِوزیر صحت کہتے ہیں ایرانی عوام اور فوج کے تعاون سے ہم کورونا پر قابو پالیں گے،

ہمیں کسی غیرملکی امداد کی ضرورت نہیں،

خبرایجنسی کے مطابق، امداد کی پیشکش فرانسیسی فلاحی ادارے کی جانب سے کی گئی تھی۔

%d bloggers like this: