دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چین کے شہر ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

چینی حکام کے مطابق، پانچ روز سے شہر میں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا

چین کے شہر ووہان میں آٹھ اپریل کو لاک ڈاؤن ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،

چینی حکام کے مطابق، پانچ روز سے شہر میں کورونا کا ایک بھی کیس سامنے نہیں آیا،

صوبہ ہوبے سے صرف ایک کیس رپورٹ ہوا ،

ووہان سے کورونا وائرس پھیلا تھا۔

About The Author