کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چین سے آنے والے سامان کی کھیپ وصول کی۔
وزیراعلیٰ سندھ نے 5 لاکھ ماسک اور 10 ھزار ٹیسٹنگ کٹس وصول کیں۔
چینی سفارتخانے کےمطابق طیارہ این 95سرجیکل ماسک اور دیگر میڈیکل سامان لے کر پہنچا ہے۔
میڈیکل سامان علی بابا فائونڈیشن اور جیک ما فائونڈیشن کی طرف سے دیا گیا ہے ۔
پہلے بیج میں این 95 اور سرجیکل ماسک آج کراچی پہنچا ہے۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان