لندن یونیورسٹی کے ڈاکٹر ہگ کے مطابقکورونا وائرس کا مریض ایک وقت میں 59 ہزار لوگوں کو متاثر کرسکتا ہےاور یہ فلو سے تین گنا زیادہ خطرناک ہے۔
انکے مطابق کورونا وائرس فلو کی نسبت زیادہ تیز انداز میں وائرل ہورہا ہے۔ فلو سے اگر 14 لوگ بیمار ہوتے ہیں تو کورونا وائرس سے انسٹھ ہزار افراد متاثر ہورہے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس وقت برطانیہ میں 8 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 422 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
اے وی پڑھو
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو
محبوب تابش دی درگھی نظم، پاݨی ست کھوئیں دا ||سعدیہ شکیل انجم لاشاری