مئی 15, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کا مریض ایک وقت میں 59 ہزار لوگوں کو متاثر کرسکتا ہے

ماہرین کے مطابق کورونا وائرس فلو کی نسبت زیادہ تیز انداز میں وائرل ہورہا ہے۔

لندن یونیورسٹی کے ڈاکٹر ہگ کے مطابقکورونا وائرس کا مریض ایک وقت میں 59 ہزار لوگوں کو متاثر کرسکتا ہےاور یہ  فلو سے تین گنا زیادہ خطرناک ہے۔

انکے مطابق کورونا وائرس فلو کی نسبت زیادہ تیز انداز میں وائرل ہورہا ہے۔ فلو سے اگر 14 لوگ بیمار ہوتے ہیں تو کورونا وائرس سے انسٹھ ہزار افراد متاثر ہورہے ہیں۔

برطانیہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔اس وقت برطانیہ میں 8 ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ 422 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

%d bloggers like this: