دسمبر 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کورونا مریضوں کی عیادت کے لیے ماسکو کے اسپتال پہنچ گئے

مکمل حفاطتی لباس پہن کر وارڈ کا دورہ کیا اور تمام انتظامات کا جائزہ لیا

روسی صدر ولادی میر پیوٹن کورونا کے مریضوں کی عیادت کے لیے ماسکو کے اسپتال پہنچ گئے،

مکمل حفاطتی لباس پہن کر وارڈ کا دورہ کیا اور تمام انتظامات کا جائزہ لیا،

روسی صدر کا کہنا تھا کہ صورت حال کنٹرول میں ہے۔

انہوں نے میڈیکل اسٹاف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ

ایک مریض کی 3 ڈاکٹرز دیکھ بھال کررہے ہیں جو اچھا اقدام ہے،،

روس میں اس وقت کورونا وائرس سے ایک شخص ہلاک جبکہ 495 افراد متاثر ہوئے ہیں۔

About The Author