ریاض: سعودی پبلک پراسیکیوشن کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ سعودی عرب میں کرفیو کے خلاف مہم چلانے اور سوشل میڈیا پر خلاف ورزی کا مواد شئیر کرنے پر سزا دی جاے گی۔
سعودی پبلک پراسیکیوشن کے مطابق غلط پروپگنڈہ کرنے والوں کو پانچ سال قید اور 30 لاکھ ریال جرمانہ کی سزا ہوگی۔
جرم کا ارتکاب کرنے والوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جاے گی۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
موہری سرائیکی تحریک دی کہاݨی…||ڈاکٹر احسن واگھا
حکایت :مولوی لطف علی۔۔۔||رفعت عباس