جون 26, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لیونارڈو میسی کی طرف سے بارسلونا کے ہاسپٹل کلینک کیلئے ایک ملین یورو کی ڈونیشن

ہاسپٹل کلینک کی طرف سے شکریہ کے ساتھ بتایا گیا کہ یہ رقم ہاسپٹل کلینک اور ارجنٹائن کے ایک ہاسپٹل میں تقسیم کی جائے گی۔

سپین کی فٹبال ٹیم بارسا کے مایہ ناز کھلاڑی لیونارڈو میسی نے بارسلونا کے ہاسپٹل کلینک کیلئے ایک ملین یورو کی ڈونیشن دی ہے ۔

ہاسپٹل کلینک کے آفیشل ٹویٹ میں میسی کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔

اور یہ بتایا گیا ہے کے وہ یہ رقم ہاسپٹل کلینک اور ارجنٹائن کے ایک ہاسپٹل میں تقسیم کریں گے ۔

%d bloggers like this: