دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار ہوگئی

سندھ میں 413، پنجاب میں 296، بلوچستان میں 115 مریض سامنے آچکے یہں، گلگت بلستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 81 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار ہوگئی

کمانڈ اینڈ کنٹرول نے نئے اعداد و شمار جاری کردئیے

سندھ میں 413، پنجاب میں 296، بلوچستان میں 115 مریض سامنے آچکے ہیں

گلگت بلستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 81 ہوگئی

خیبرپختونخواہ میں کیسز کی تعداد 78، اسلام آباد میں 16

ایک اور مریض نےکورونا وائرس کو شکست دے دی

تازہ ترین اعدادوشمار صحت یاب مریضوں کی تعداد ہوگئی

کورونا وائرس سے ابتک 7 مریض جان بحق ہوچکے

کورونا وائرس میں مبتلا پانچ مریضوں کی حالت تشویش ناک

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 28 نئے کیسز سامنے آئے

About The Author