دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

ایران میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 122 ہلاکتیں

جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چوبیس ہزار 811 ہو گئی ہے

ایران میں کورونا سے 24 گھنٹوں میں 122 ہلاکتوں کے بعد تعداد 1 ہزار 934 تک پہنچ گئی ،،

جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چوبیس ہزار 811 ہو گئی ہے ،،

ایرانی صدر حسن روحانی نے وائرس کے مزید پھیلاو کو روکنے کے لیے

حکومتی ارکان کو گھروں سے کام کرنے کی ہدایت دے دی۔

About The Author