دسمبر 27, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللّٰہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا

مقبوضہ کشمیر کی حکومت کی جانب سے عمر عبداللّٰہ کو رہا کر نے کا حکم جاری کیا گیا

سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللّٰہ کو 7 ماہ حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے۔

مقبوضہ کشمیر کی حکومت کی جانب سے عمر عبداللّٰہ کو رہا کر نے کا حکم جاری کیا گیا۔

دو ہفتے قبل عمر عبداللّٰہ کے والد سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے رہنما فاروق عبداللّٰہ کو بھی رہا کیا گیا تھا ۔

عمر عبداللّٰہ اور ان کے والد کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت حراست میں لیا گیا تھا۔

عمر عبداللّٰہ کو گزشتہ سال پانچ اگست کو اس وقت حراست میں لیا گیا تھا

جب بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے اطلاق کا حکم دیا گیا تھا ۔

About The Author