دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کی وبا نے ملک کے سب بڑے ایئرپورٹ کو ویران کردیا

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سناٹوں کا راج 9ہزار سے زائد مسافر متاثر

کورونا وائرس کی وبا نے ملک کے سب بڑے ایئرپورٹ کو ویران کردیا

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سناٹوں کا راج 9ہزار سے زائد مسافر متاثر

اسلام آباد ایئرپورٹ پر بین الاقوامی پروازیں مکمل بندش کا شکار ہیں

اکثر ڈومیسٹک پروازیں بھی معطل ہیں

ایک دن میں 9ہزار سے زائد ملکی و غیر ملکی مسافر اسلام آباد ایئرپورٹ استمال کرتے تھے

ایک روز میں کم از کم 45 پروازیں پروان بھرنے اور لینڈنگ کرنے رہ گئیں

25انٹرنیشنل پروازیں آپریٹ نہیں ہورہی ہیں

20 ڈومیسٹک پروازیں بھی آپریٹ نہیں ہورہی ہیں۔

About The Author