پاکستان اداکارہ مہوش حیات نے تئیس مارچ دو ہزار انیس میں تمغہ امتیاز ملنے کی یادیں سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیں
مہوش حیات کا کہنا تھا کہ دو ہزار انیس کا سال ان کے لیے یادگار تھا ،،
جس نے انہیں نئے حوصلے دئیے لیکن ساتھ ہی ذمہ داری بھی بڑھائی ،،
ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ملک اور لوگوں کا سر فخر سے بلند کرنے کے لیے محنت جاری رکھیں گی ،،،
ساتھ ہی انہوں نے اس سفر میں ان کا ساتھ دینے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔
اے وی پڑھو
قومی اسمبلی دا تاریخی سیشن ،،26ویں آئینی ترمیم منظور
نیشنل پریس کلب کے انتخابات، جرنلسٹ پینل نے میدان مارلیا، اظہر جتوئی صدر منتخب
ملتان یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات میں "پروفیشنل جرنلسٹس گروپ” نے میدان مار لیا،