دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے خوف نے لوگوں کو ٹوائلٹ پیپر کی چوری کرنے پر مجبور کر دیا

سڈنی پولیس نے ٹوائلٹ پیپرز چوری کرتے نوجوانوں کی تصاویر شائع کر دیں

کورونا وائرس کے خوف نے لوگوں کو ٹوائلٹ پیپر کی چوری کرنے پر مجبور کر دیا،، سڈنی پولیس نے ٹوائلٹ پیپرز چوری کرتے نوجوانوں کی تصاویر شائع کر دیں

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک نوجوان نے دکان میں موجود ورکر کو چھری دکھائی اور سامان چوری کر کے اپنے ساتھی کے ساتھ فرار ہو گیا ،،

پولیس کا کہنا تھا کہ اس مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہوگا نہ کہ ایسے کام کرنے ہوں گے جس سے قانون کی خلاف ورزی ہو ،

پولیس نے نوجوانوں کو پکڑنے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ،، آسٹریلیا میں کورونا کے باعث لوگوں میں ضرورت کی اشیا کی کمی کے خوف کے باعث چوریوں اور لڑائیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

About The Author