امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا میں کاروباری سرگرمیاں جلد دوبارہ بحال ہو جائیں گی۔
15 روز بعد فیصلہ کریں گے کہ کس شہر کو کاروبار کیلئے کھولنا ہے۔
وائٹ ہاوس میں کورونا ٹاسک فورس کے ہمراہ پرس بریفنگ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ مشکلات جلد ختم ہوجائیں گی اور زندگی جلد معمول پر آجائے گی۔
کورونا کے خلاف ویکسین کیلئے 8ارب ڈالر مختص کئے گئے ہیں۔
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں زندگی کے ہر شعبے نے کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں حصہ لیا ہے۔
ہماری معیشت بہت جلد مضبوطی کے ساتھ بحال ہوگی۔
ایشیائی کمیونٹی کی مکمل حفاظت کریں گے اور ہم مل کر صورتحال کا مقابلہ کررہے ہیں۔ پ
ریس بریفنگ میں محدود صحافیوں کو شرکت کی دعوت دی گئی۔

اے وی پڑھو
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی صد سالہ تقریبات، آرآئی یوجے کے صدر طارق علی ورک کیلئے خصوصی اعزاز
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان