دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس سے متاثرہ نیویارک میں ایک جوڑے نے سرعام شادی کرکے سب کو حیران کردیا

جوڑے نے واشنگٹن ہائٹس میں ایک چار منزلہ عمارت کے نیچے کھڑے ہوکر عہدوپیمان کئے۔

نیویارک کے جوڑے نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

ایسے وقت میں جب امریکا اور خاص طور پر نیویارک کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہیں۔

نیویارک میں ایک جوڑے نے سرعام شادی کرکے سب کو حیران کردیا۔

جوڑے نے واشنگٹن ہائٹس میں ایک چار منزلہ عمارت کے نیچے کھڑے ہوکر عہدوپیمان کئے۔

چوتھی منزل کی کھڑکی سے ان کا دوست شادی کی تفصیلات بتاتا رہا۔

About The Author