کراچی: کورونا وائرس سے نمٹنے کیلے سندھ حکومت نے ایکشن لیا تو کراچی سمیت سندھ بھر میں لاک ڈاون کردیا گیا ۔
شہر کی اہم شاہراہیں سنسان ہیں پولیس اور رینجرز کا شہر میں گشت بھی جاری ہے پولیس نے اہم چوراہوں سڑکوں پر بیرئیر لگا کر ٹریفک کو بند رکھا گیاہے
شہری سندھ حکومت کے اقدامات کی تائید کرتے نظر آرہے ہیں۔ کاروباری مراکز اور دکانیں مکمل بند ہونے سے دہاڑی دار طبقہ شدید متاثر ہے ۔
حکومت سندھ کی طرف لاک ڈاون کے دوران روزمرہ کھانے پینے کی اشیاء ،میڈیکل اسٹورز ،اسپتال اور پیٹرول پمپز کھلے رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
اے وی پڑھو
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار
خواجہ فرید تے قبضہ گیریں دا حملہ||ڈاکٹر جاوید چانڈیو