پاکستان میں کورونا وائرس کے کنفرم کیسز کی تعداد 799 ہو گئی ۔ سندھ میں سب سے زیادہ 333 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔
پنجاب میں 225 اور بلوچستان میں کورونا کے104 مریض سامنے آئے ہیں ۔
خیبر پختون خوا میں 31 اور گلگت بلتستان میں 71 مریض ہیں ۔
اسلام آباد میں 11 اور آزاد کشمیر میں 1 شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔
کورونا سے ملک بھرمیں 5 افراد جاں بحق ہوئے ہیں ۔

اے وی پڑھو
🛑Daily Swail Baithak| Saraiki Wasson ich Flood 2025| Daily Swail
اُچ ڈھاندی ڈیکھ تے چھوراں وی وٹے مارے ہن۔۔۔|شہزاد عرفان
ریاض ہاشمی دی یاد اچ کٹھ: استاد محمود نظامی دے سرائیکی موومنٹ بارے وچار