دسمبر 22, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹر پیغام

کرونا وائرس کے معاملے پر آل پارٹیز ویڈیو لنک کانفرنس کی تجویز دی جائے گی

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی کا پہلا ویڈیو لنک سی ای سی اجلاس بلانے کا اعلان کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ویڈیو لنک اجلاس کل دوپہر ڈھائی بجے کرونا وائرس کے معاملے پر ہوگا،

کرونا وائرس کے معاملے پر آل پارٹیز ویڈیو لنک کانفرنس کی تجویز دی جائے گی،

کرونا وائرس کی وبا پر قومی بیانئے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ایک پیج پر لایا جائیگا،

About The Author