دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چوبیس مارچ سے چھ روز کے لئے بند کرنے کا اعلان کردیا

ترجمان کراچی چیمبر کے مطابق چوبیس مارچ بروز منگل سے کے سی سی آئی کے تمام ڈپارٹمنٹ اور سرگرمیاں بند رہیں گی

کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے چوبیس مارچ سے چیمبر کو چھ روز کے لئے بند کرنے کا اعلان کردیا۔

ترجمان کراچی چیمبر کے مطابق چوبیس مارچ بروز منگل سے کے سی سی آئی کے تمام ڈپارٹمنٹ اور سرگرمیاں بند رہیں گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ چوبیس سے انتیس مارچ تک کے سی سی آئی کے تمام امور معطل رہیں گے۔

کراچی چیمبر کے سرپرست اعلی سراج قاسم تیلی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر احتیاطی طورپرچیمبرکو بند کیا گیا ہے۔۔

About The Author