دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سینٹ لوشیا میں تنہائی اختیار کرلی

ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا پراپنے فینز کوتنہائی اختیار کرنے کی اطلاع دی

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی نے پاکستان سے واپسی کے بعد کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے سینٹ لوشیا میں تنہائی اختیار کرلی

ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا پراپنے فینز کوتنہائی اختیار کرنے کی اطلاع دی،،

وہ پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچے تھے، ڈیرن سیمی کے مطابق پاکستان میں انکا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا

لیکن انہوں نے پھر بھی احتیاطی تدابیراختیار کی، وہ14 روز انتطار کے بعد اپنے اہل خانہ سے ملاقات کرینگے،

ڈیرن سیمی نے کہا کہ وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے احتیاط ضروری ہے ، امید ہے یہ وقت گزر جائے گا۔۔

About The Author