لندن:
کرونا وائرس کی علامات، آئسولیشن میں جانے سے انکار پر ایک شخص گرفتار
سیلف آئسولیشن قانون پر عملدرآمد کی خلاف ورزی پر برطانیہ میں پہلی گرفتاری عمل میں آگئی ہے ۔
چھبیس سالہ نوجوان کو تین ماہ جیل کی سزا ہو سکتی ہے
سیلف آئسولیشن قانون کی خلاف ورزی پر دس ہزار پاؤنڈز جرمانہ بھی ہو سکتا ہے
برطانوی حکومت نے وبا شروع ہوتے ہی قوانین بنا لئے تھے
چیف کانسٹیبل گیری رابرٹس کا کہناہے کہ سیلف آئسولیشن کی خلاف ورزی انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔
اے وی پڑھو
لندن ، پاکستانی نژاد ڈاکٹر عدنان قادر چیف اکنانومسٹ تعینات
برطانیہ کا 20 ہزار افغان مہاجرین کو آباد کرنے کا اعلان
لندن میں طوفانی بارش: اسپتالوں میں پانی داخل، سروس معطل