مئی 18, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

لندن: کرونا وائرس کی علامات، آئسولیشن میں جانے سے انکار پر ایک شخص گرفتار

سیلف آئسولیشن قانون پر عملدرآمد کی خلاف ورزی پر برطانیہ میں پہلی گرفتاری عمل میں آگئی ہے

لندن:

کرونا وائرس کی علامات، آئسولیشن میں جانے سے انکار پر ایک شخص گرفتار

سیلف آئسولیشن قانون پر عملدرآمد کی خلاف ورزی پر برطانیہ میں پہلی گرفتاری عمل میں آگئی ہے ۔

چھبیس سالہ نوجوان کو تین ماہ جیل کی سزا ہو سکتی ہے

سیلف آئسولیشن قانون کی خلاف ورزی پر دس ہزار پاؤنڈز جرمانہ بھی ہو سکتا ہے

برطانوی حکومت نے وبا شروع ہوتے ہی قوانین بنا لئے تھے

چیف کانسٹیبل گیری رابرٹس کا کہناہے کہ سیلف آئسولیشن کی خلاف ورزی انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے۔

%d bloggers like this: