دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر کھلاڑیوں نےگھروں میں پریکٹس اور ٹریننگ شروع کردی

کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے طور پر پارکس اورکھیلوں کیلئے میدان بند کیے گئے ہیں،

کورونا وائرس کے خدشات کے پیش نظر کھلاڑیوں نےگھروں میں پریکٹس اور ٹریننگ شروع کردی

کراچی ویمنز ہاکی کی کھلاڑی گھروں میں پریکٹس کررہی ہیں، کورونا وائرس کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کے طور پر پارکس اورکھیلوں کیلئے میدان بند کیے گئے ہیں،

ہاکی پلیئر دعا خان کہتی ہیں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال ہے اور ہاکی کھیلے بغیر گھرمیں رہنا مشکل ہوتاہے ،

انہوں نے کہا کہ دعا ہے جلد سب کچھ ٹھیک ہوجائے ، کھیل کے میدان کھیل جائیں ۔۔

About The Author