دسمبر 23, 2024

ڈیلی سویل۔۔ زمیں زاد کی خبر

Daily Swail-Native News Narrative

کورونا وائرس: ابو ظہبی ڈیزرٹ سفاری پر بھی عارضی پابندی لگا دی گئی

ابو ظہبی کے ٹور ڈیپارٹمنٹ کے مطابق فیصلہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

ابو ظہبی: کورونا سے احتیاط کے پیش نظر ابو ظہبی کی ڈیزرٹ سفاری پر بھی عارضی پابندی لگا دی گئی ہے ۔

خبر ایجنسی کے مطابق ابوظہبی حکام نے ٹور آپریٹرز کو ڈیزرٹ سفاری سے متعلقہ تمام سرگرمیاں ختم کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

ابو ظہبی کے ٹور ڈیپارٹمنٹ کے مطابق فیصلہ کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

About The Author